The oldest darbar near kokary kokari Kokara hazrat baba wahid shah chikori Tourist Guide Explorer Prof MA Raza
The oldest darbar near kokary kokari Kokara hazrat baba wahid shah chikori Tourist Guide Explorer Prof MA Raza
حضرت بابا واحد شاہ چکوڑی شریف نزد کوکارہ ایک نہایت قدیم درگاہ ہے اس دربارہ سے بہت سے بے اولاد جوڑوں کو فیض یاب کیا گیا اور انکی دعائے خاص سے اللہ تعالہ نے بے اولاد جوڑوں کو اولاد ء نرینہ سے نوازا
انکی دوسری بہت بڑی کرامت یہ ہے کہ جب دریائے چناب نے اپنا کٹاؤ گاوں کوکارہ اور چکوڑی کی طرف کیا تو
حضرت بابا واحد شاہ سرکار کی درگاہ کے چبوترے سے آگے جو کچی مٹی تھی اس سے آگے بڑھنے کی جراءت نہ کر سکا
اور اللہ کے ولی کی درگاہ کی حرمت میں وہیں رک گیا
Comments
Post a Comment